نا سپردہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (وہ راستہ) جس پر کوئی چلا نہ ہو، جس پر سفر نہ کیا گیا ہو، جس پر آمد و رفت نہ ہو، غیر مستعمل۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (وہ راستہ) جس پر کوئی چلا نہ ہو، جس پر سفر نہ کیا گیا ہو، جس پر آمد و رفت نہ ہو، غیر مستعمل۔